حضرت پیر منظور محمد صاحب رضی اللہ عنہ نے سال 1904ء میں یسرناالقرآن کے نام چھوٹے بچوں بچیوں، ناخواندہ بالغان اور مختلف پس منظر کے نومسلموں کو قرآن کریم کی تلاوت سکھانے کے لئے یہ قاعدہ ایجاد کیا اور یہ مبارک تحفہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی مقدس نظر سے...
’اسلامی اصول کی فلاسفی‘ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کی مارکة الآراء تصنیف ہے جو جلسہ اعظم مذاہب لاہور ۱۸۹۶ء میں پڑھی گئی اور تمام مضامین پر بالا رہی۔ اس میں مندرجہ ذیل پانچ بنیادی اور اہم سوالوں کے جواب قرآنی تعلیمات کی...
مسٹر سراج الدین صاحب پروفیسر ایف۔ سی کالج لاہور پہلے تو مسلمان تھے پھر پادریوں سے میل جول اور اُن کے اعتراضات سے متاثر ہوکر عیسائی ہوگئے تھے، انہوں نے حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کی خدمت میں چار سوالات بغرض جواب ارسال کیے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے ان کے جوابات لکھ کر...
n. V.
یہ کتاب حضرت مصلح موعود ؓ نے امیر امان اللہ خان فرمانروائے افغانستان کے لئے اس زمانے میں بطور اتمام حجت بصورت مکتوب تحریر فرمائی تھی۔ اس کتاب کا فارسی ترجمہ کرواکر امیر امان اللہ خان کو بھیجوایا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن فارسی زبان میں ہی شا...
حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی سیرت و سوانح پر مبنی یہ کتاب محترمہ رضیہ درد صاحبہ نے تحریر فرمائی اور پہلی دفعہ اکتوبر 1979ء میں مکرم صاجزادہ مرزا غلام احمد صاحب کے زمانہ صدارت میں شائع ہوئی۔ موجود ہ ایڈیشن ٹائپ شدہ ہے جس میں مختلف عنوان بنا کر آپ...
n. V.
n. V.
حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی تقاریر اور تصانیف کا مجموعہ
آنحضورﷺ کے حالات زندگی کے بیان میں یہ کتاب حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے قلم سے نکلی جسے متعدد بار شائع کیا جاچکا ہے ۔موجودہ ٹائپ شدہ ایڈیشن نظارت نشر واشاعت قادیان نے سوا تین سو صفحات پر شائع کیا ہے۔جو...
اس کتاب میں اختصار کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کی مقدس زندگی کے متفرق پہلوؤ ں پر روایات کا باحوالہ انتخاب مرتب کیا ہےتا خدام و اطفال اس مختصر کتاب کے مطالعہ سے استفادہ کرکے اپنی زندگیاں ہادی کاملﷺ کی اتباع میں گزارنے کی راہیں اپنا سکیں۔
آنحضرت ﷺ نے اپنی اُمت میں ایک عظیم مسیح اور مہدی کی خوشخبری فرمائی۔ اس کے باوجود، صدیاں گزرنے کے بعد کئی خود ساختہ عقائد اسلا م میں سرائیت کرگئے جن کی وجہ سے عوام آخری زمانے میں آنے والے مسیح اورمہدی کے بارے میں الجھاؤ کا شکار ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں ایک...
نور فاؤنڈیشن لندن کی طرف ابوالحسین مسلم بن حجاج بن مسلم القشیری کی مرتب کردہ صحیح کا اردو ترجمہ تیار کیا ہے، جسے امام مسلم نے تین لاکھ احادیث میں سے کڑی جانچ پڑتال کے بعد مکمل کیا تھا۔ اس ترجمہ کو 15 جلدوں میں شائع کیا گیا ہے۔ ترجمہ کرنا اور خصوصاً مذہبی کت...
Starb Jesus (as) wirklich am Kreuz? Und wurde er daraufhin von Gott in den Himmel erhoben? Um Kreuzigung und Tod Jesu ranken sich große Mythen. Die Ereignisse am Kreuz dienen nicht nur dem Christentum als Fundament ihrer Religion, auch im Islam spielt das G...
سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر 29 اور 30 دسمبر 1904 کو دو تقاریر مسجد اقصیٰ میں فرمائیں۔ یہ تقریریں 1905ء میں اخبار الحکم اور بدر میں شائع ہوئیں۔ نظارت نشر واشاعت نے تربیت، اصلاح اور روحانی ترقی کے لئے مفید ترین مواد...
n. V.
ایک دیوبندی عالم مولوی محمد یوسف لدھیانوی نے ’’قادیانیوں کو دعوت اسلام‘‘ کے نام سے 48 صفحات کا ایک کتابچہ لکھا تھا جو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ ملتان کی طرف سے شائع کیاگیا۔ اس رسالہ میں معاند مولوی نے جماعت احمدیہ کے خلاف کئی درجن اعتراضات درج...
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس مضمون میں برعظیم کی دو بڑی قوموں ہندوؤں اور مسلمانوں میں صلح اور روا داری پیدا کرنے کی ایک دردمندانہ اپیل فرمائی ہے۔ حضور نے دونوں قوموں کی باہمی نفرت اور معاشرتی بُعد کی اصل وجہ مذہبی اختلاف کو قرار دیا ہے اور فرمایا ہے کہ...
Zeit seines Wirkens ließ der Verheißene MessiasAS nichts unversucht, seine Botschaft, die wahre Botschaft des Heiligen Propheten MuhammadSAW, in der arabischen Welt zu verkünden. Zu diesem Zweck hat er auch diese ursprünglich in Arabisch gehaltene Schrift v...
’اسلام اور اس ملک کے دوسرے مذاہب‘ یہ حضور علیہ السلام کا ایک لیکچر ہے جو ۳؍ ستمبر ۱۹۰۴ء کو لاہور کے ایک عظیم الشان جلسہ میں پڑھایا گیا تھا۔ یہ ’لیکچر لاہور‘ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اِس لیکچر میں حضور نے اسلام، ہندو مذہب اور عیسائیت کی تعلیمات کا موازنہ پیش...
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تحریر کردہ تمام کتب کا سیٹ ‘‘روحانی خزائن ’’ کے نام سے موسوم ہے جو 23 جلدوں پر مشتمل ہے ان جلدوں میں سن تالیف و تصنیف کے لحاظ سے کتب کو ترتیب دیا گیا ہے۔ روحانی خزائن کے سیٹ کی ہر جلد میں شامل کتب کا پہلے ایک تعارف و انڈیکس دیا...
بانی جماعت احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعد ظاہر ہونے والی قدرت ثانیہ کے مظہر خامس حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے انتخاب خلافت کے بعد دنیا بھر میں احمدیوں نے تجدید بیعت کی سعادت پائی تو چند لوگوں نے اظہار کیا کہ ان...
حضرت مولانا غلام رسول صاحب قدسی فاضل ؓ کا شمار سلسلہ عالیہ احمدیہ کے ان بزرگوں میں ہوتاہے جو صاحب رویاء کشوف تھے۔ آپ صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے گاؤ ں راجیکی میں پیداہوئے تھے۔ آپ نے اپنے سوانح حیات کے تفصیلی حالات خود قلم بند فرمائے تھے جس میں خاندانی حالات...
حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے 1939ء میں منائی جانے والی خلافت جوبلی کے موقع پر یہ کتاب تصنیف فرمائی تھی کہ سلسلہ احمدیہ کی تاریخ اور سلسلہ کی غرض و غایت اور سلسلہ کے مستقبل کے متعلق قارئین کو طویل علمی بحثوں میں الجھے بغیر یکجائی طور پر ضروری...
Die Parallelitäten zwischen den beiden Religionen Judentum und Islam sind mannigfaltig; sie zeigen sich vor allem im Erscheinen und Wirken der jeweiligen Verheißenen Messiasse. Eine Parallele ist Gegenstand dieses Buches. So wie JesusAS nach einem Komplott...
n. V.
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی یہ کتاب ۱۹۰۳ء کی تصنیف ہے۔ اِس کے دو حصے ہیں۔ حصّہ اردو حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ رئیس اعظم خوست افغانستان اور ان کے شاگرد رشید حضرت میاں عبدالرحمن صاحبؓ کی شہادت کے واقعات پر مشتمل ہے۔ حصّہ عربی تین رسائل پر مشتمل...
خطبات جمعہ ۱۹۱۰ ء تا ۱۹۱۵ء
ملفوظات سے مراد حضرت بانی جماعت احمدیہ، مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کا وہ پاکیزہ اور پُرمعارف کلام ہے جو حضورؑ نے اپنی مقدس مجالس میں یا جلسہ سالانہ کے اجتماعات میں اپنے اصحاب کے تزکیہ نفس، ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت، خدات...
حدیث نمبر 603 تا 1394 کتاب الاذان، کتاب الجمعۃ، کتاب الخوف، کتاب العیدین، کتاب الوتر، کتاب الاستسقاء، کتاب الکسوف، کتاب سجود القرآن، کتاب تقصیر الصلاۃ، کتاب التھجد، کتاب فضل الصلاۃ، کتاب العمل فی الصلاۃ، کتاب السھو، کتاب الجنائز۔ اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ